معلم ثالث

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حکیم بو علی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سو کتابیں تصنیف کیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حکیم بو علی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سو کتابیں تصنیف کیں۔